خضدار میں باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہ نواح میں مبینہ طور پر باپ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو قتل کردیا تاہم وجہ قتل معلوم نہیں ہوسکی، پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے قاتل کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا، مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے