کوئٹہ ، چوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علا قے میں نامعلوم چوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے الاصف ہو ٹل کے قریب نا معلوم چوروں کی فائرنگ سے انعام اللہ جاں بحق جبکہ عصمت اللہ زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے