مستونگ ٗچوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ روڈ پر نامعلوم چوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا اتوار کو مستونگ کے علا قے الاصف ہو ٹل کے قریب نا معلوم چوروں کی فائرنگ سے انعام اللہ جاں بحق جبکہ عصمت اللہ زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے