خضداروگر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خضدار و گر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے، زلزلہ پیما مر کز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 4بجکر 23منٹ پر خضدار اور گر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.8ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی زمین میں 80کلو میٹر تھی جبکہ اسکار مرکز خضدار سے 32کلو میٹر شمال مغرب میں تھا،زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے