الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان،سندھ کو 10 مارچ طلب کرلیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری بلوچستان اور چیف سیکرٹری سندھ کو مورخہ 10مارچ 2022 کو الیکشن کمیشن اسلام آباد میں مشاورت کے لئے طلب کر لیا ہے تاکہ دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخیں مقرر کرنے پر مشاورت کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے