ژوب،لیویز فورس کی کارروائی قتل کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

ژوب (ڈیلی گرین گوادر)لیویز فورس کی کاروائی قتل کے کیس میں مطلوب ملزم کوگرفتارکر لیا،ڈپٹی کمشنرمحمدرمضان پلال اور اسسٹنٹ کمشنر جاراللہ کاکڑ کی ہدایت پر لیویزہیڈکوارٹرکے انچارج بہارخان مندوخیل، تفتیشی آفیسر بخت میر خوستی نے لیویز فورس کے ہمراہ گزشتہ روزکلی منزکی میں لڑائی کے دوران اجمل نامی شخص چھریوں کے وارسے جاں بحق ہوگئے کے قتل میں مطلوب ملزم سیف الرحمٰن کو گرفتار کرلیا،مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے