گنداواہ،طالب علم نےامتحان میں فعل ہونے پر خودکشی کرلی
جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں چھٹی جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم ذیشان علی ولد محمد موسی نے امتحان میں فعل ہونے پر دل برداشتہ ہوکر اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا واقعہ کے بعد ایس ایچ او کوٹڑہ عنایت اللہ لاشاری پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد طالب علم کی میت کو ورثا کے حوالے کردیا جوکہ ضلع جھل مگسی گنداواہ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ بتایا جارہا ہے۔