خانو زئی میں ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق15زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)خانو زئی میں ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق15زخمی ہو گئے، پو لیس کے مطابق پیر کو خانو زئی کے علا قے گوال کے مقام پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں فرزانہ اورعبداللہ سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 15افرادزخمی ہو گئے، پو لیس نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا،جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے