کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کر لی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن میں عر فان نامی شخص نے گلے میں رسی ڈال کر خود کشی کر لی، لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے