کوئٹہ ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کاروائی، 1لاکھ 71ہزار سعودی ریال سمگلنگ کی کوشش ناکام، دو افراد گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کاروائی، 1لاکھ 71ہزار سعودی ریال سمگلنگ کی کوشش ناکام، دو افراد گرفتارجمعہ کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کی پر واز کے ذریعے دبئی جا نے والے دو مسا فروں نعمت اللہ اور سمیع اللہ سے ایف آئی اے نے 81لاکھ روپے مالیت کے 1لاکھ 71ہزار سعو دی ریال بر آمد کر کے انہیں گر فتار کر لیا، ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان رقم کو غیر قانونی طورپر سمگلنگ کے ذریعے دبئی منتقل کر نا چاہتے تھے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے