نیشنل پارٹی کا بانی قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی نے بانی قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا، نیشنل پارٹی کے تمام سرگرمیاں تین روز تک ملتوی رہیں گے اور پارٹی پرچم سرنگوں رہے گا اور تعزیتی ریفرنسز کا باقاعدہ انعقاد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے