روسی صدر پیوٹن کی یوکرینی فوج سےحکومت کاتختہ الٹنےکی اپیل

ماسکو: یوکرین پر عالمی دباؤ مسترد کر کے حملہ کرنے والے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی فوج کو کہا ہے کہ وہ دارالحکومت کیف میں موجود قیادت کو ہٹادے۔یوکرین کی قیادت دہشت گردوں،نشےکےعادی افرادپرمشتمل ہے، یوکرینی قیادت کی نسبت آپ کےساتھ بات کرنا آسان ہے، روسی صدرکی یوکرینی فوج سےحکومت کاتختہ الٹنےکی اپیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے