عبدالئحی بلوچ نے عالمی سطح پر بلوچستان کے اور قربانیوں کی صحیح انداز میں ترجمانی کی ٗمیر محمد صادق خان عمرانی

نصیرآباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق صوبائی وزیر میر محمد صادق خان عمرانی نے ایک تعزیتی بیان میں بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گیا ہے ان کے بلوچستان کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گے،انہوں نے کہا ہے عبدالئحی بلوچ نے عالمی سطح پر بلوچستان کے اور قربانیوں کی صحیح انداز میں ترجمانی کی ہم انکی عظیم خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں انہوں نے دعا کی اللہ تعالی ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل جمیل عطاء فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے