کوئٹہ، فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے لیاقت بازار بلدیہ پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے