کچلاک،خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے نیو کچلاک سےسڑک کے کنارے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے اس خاتون کے ورثا کی تلاش ہے لاش سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے