عمران خان نے (پی ٹی آئی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پراقدامات سیآگاہ کیا جائے گا جب کہ عوامی رابطہ مہم آگے بڑھانے سے متعلق مختلف تجاویز پرغور ہو گا۔

عمران خان کی حکومت ہچکولے کھارہی ہے،انکیاراکین ہم سے رابطہ کرر ہے،خواجہ آصف

اس کے علاوہ وزیراعظم کے مختلف شہروں میں جلسوں سیمتعلق مشاورت کی جائے گی جب کہ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پراقدامات سیآگاہ کیا جائے گا جب کہ عوامی رابطہ مہم آگے بڑھانے سے متعلق مختلف تجاویز پرغور ہو گا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم کے مختلف شہروں میں جلسوں سیمتعلق مشاورت کی جائے گی جب کہ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے