نوشکی، اتفا قیہ گولی چلنے سے ایک خا تون جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نوشکی میں اتفا قیہ گو لی چلنے سے ایک خا تون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو نو شکی کے علا قے قادر آباد میں بیٹے سے اتفا قیہ طورپر بندوق چلنے سے گولی اسکی ماں کو جا لگی جس کے با عث خا تون موقع پر جاں بحق ہو گئی،پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے