ماشکیل سی پیک روڈ پرٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی

نوکنڈی:پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل سی پیک روڈ پرٹریفک حادثہ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگیاتفصیلات کے مطابق سوار کے روز پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل سی پیک روڈ پرٹریفک حادثہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جابحق ہوگیاجبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگیا انہیں طبی امداد کے لئے نوکنڈی آرایچ کیومیں منتقل کردیاگیاہسپتال ذرائع کے مطابق مرنے والا افغان مہاجر ہے جبکہ زخمیوں میں سے تین کا تعلق مقامی ہیں جبکہ دیگر افغان مہاجرین شامل ہے انہیں طبی امداد دی جارہی ہیں مذید تفتیش مقامی لیویز نے شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے