حب، پو لیس کی کارروائی کر اچی سے چوری کی گئی مو ٹر سائیکل بر آمد، ملزم گر فتار

حب(ڈیلی گرین گوادر)حب پو لیس کی کاروائی کر اچی سے چوری کی گئی مو ٹر سائیکل بر آمد، ملزم کو گر فتار کر لیا گیا،پو لیس کے مطابق ہفتہ کو ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب اچکزئی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سی آئی اے ملک عبدالستار رونجھو کی زیرنگرانی انچارج سی آئی اے ملک عبدالجبار نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے کراچی کے تھانہ نیو کراچی کی حدود سے چوری کی جانے والی موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزم عمیر ولد سید احمد سکنہ اورنگی ٹاون کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے