ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ماشکیل(ڈیلی گرین گوادر) ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سرحدی تحصیل ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مجیب الرحمن نامی شخص زخمی ہوگیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دینے کے بعدمزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے