کوئٹہ کے نواحی علا قے سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے نواحی علا قے سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی بائپاس سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے