ڈیرہ مرادجمالی، مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی مزدور چوک مین بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد محمد اسلم ولد رسول بخش قوم شر اور محمد سلیم ولد محمد شریف قوم جتوئی شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے لاڑکانہ منتقل کردیا گیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے