پنجگور،فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے سرحدی علاقہ پروم میں ڈاکووں نے گاڑی چھیننے کے دوران فائرنگ کرکے عبدالہادی نامی شخص کو زخمی کرکے ایرانی تیل سے لوڈ زمباد گاڑی چھین لی اور فرار ہوگئے لیویز کے مطابق واقعہ مزاحمت کرنے پر پیش آیا جبکہ پروم سے ملحقہ ڈسٹرکٹ کیچ کے ایریا زعمران میں دو افراد نا معلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے