حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو صنعتی شہر حب کے علاقے گلیکسی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاہد نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، پو لیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے،مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے