حب با ئی پاس پر ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی
حب (ڈیلی گرین گوادر)حب با ئی پاس پر ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی ہو گئے۔ صدر پو لیس تھا نہ کی حدود میں حب با ئی پاس پر تیز رفتار ی کے با عث کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں عمر ان اور رحمت اللہ نا می شخص زخمی ہو گئے، پو لیس نے زخمیوں کوفوری طوپر طبی امدا دکے لئے ہسپتال منتقل کر دیاجہا ں زخمیو ں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علا ج کے لئے کر اچی منتقل کر دیا گیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔