لو رالائی، لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)لو رالائی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو لورالائی کوئٹہ روڈ پراسپین مسجد کے قریب زمین کے تنازعے پر شریف اتما خیل اور ملک نصیب خان کے خاندان کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں عصمت خان ولد شیر خان قوم اتما نخیل کندھے پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے