پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لئے 142 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے 20 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قائد سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے