کوئٹہ میں نشے کا عادی شخص چل بسا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نشے کا عادی شخص جاں بحق ہوگیا اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش ملی جو نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے