کوئٹہ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق، پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر ایئر پورٹ چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے