مسلم باغ میں لیویز کی کارروائی 20کلو گرام چرس برآمد
مسلم باغ(ڈیلی گرین گوادر) مسلم باغ میں لیویز کی کاروائی 20کلو گرام چرس برآمد کرلی، لیویز حکام کے مطابق مسلم باغ کے علاقے لوی بند کے مقام پر لیویز فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے 20کلو گرام چرس برآمدکرلی حکام کے مطابق کاروائی میں کوئی گرفتار عمل میں نہیں آسکی واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں