حب، پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتار منشیات برآمد
حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب اچکزئی کی ہدایت پرڈی ایس پی CIA ملک عبدالستار رونجھو کی زیرنگرانی انچارج سی آئی اے حب ملک جبار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے اختر ولد محمد جمعہ سے 510 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔