حب،بس اور وین میں تصادم سے دو افراد جاں بحق

حب (ڈیلی گرین گوادر) مکران کوسٹل ہائی وے پر ہھور کے نام پر بس اور سوزوکی کیری وین میں میں تصادم ایدھی ریسکیو کے مطابق حادثے دو افراد جاں بحق ہیں اور متعد د زخمی ہوئے ہیں لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے