واشک، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
واشک(ڈیلی گرین گوادر) واشک کے علاقے باغسوپک میں کار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق لواحقین نے احتجاجا N85 قومی شاہراہ کو بلاک کر دی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے باغسوپک میں سی پیک روڈ پر تیز رفتار کار گاڑی نے باغسوپک کے کو کچل دیا جو موقع پر دم توڑ دیا تو متوفی کے ورثا نے جمع ہو کر احتجاج کرتے ہوئے باغ سوپک کے مقام پر گوادر ٹو کوئٹہ قومی شاہراہ کو بلاک کر دی اور نعش سڑک کر رکھ کر نعرے بازی کرتے رہے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بسیمہ انتظامیہ کی یقین دہانی کے لواحقین منتشر ہو کر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔