کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ باپ بیٹا زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ باپ بیٹا د زخمی ہوگئے، ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں علی احمد اور اسکا بیٹا جواد احمد زخمی ہوگئے،ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں برن وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے