کوہلو، تبلیغی جماعت کی گاڑی کھائی میں گرنے سے1 شخص جاں بحق تین زخمی
کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کوہلو میں گزشتہ روز سبی کے سالانہ اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والاپک الٹ کر کھائی میں گرگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ذولقرنین قلندرانی مری جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔