کوئٹہ ، پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کلی رئیسانی سے پولیس نے ایک شخص شیرمحمد کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جس کوگلہ گھونٹ کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کرد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے