پنجگور، وشبود سے دوافراد کی نعشیں برآمد

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور چتکان اور وشبود پولیس تھانہ ایریا سے دو افراد کی نعشیں برآمد۔پولیس کے مطابق ندیم عرف ندو کی نعش واپڈا کے قریب سے برآمد ہوئی ہے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں جبکہ وشبود پولیس تھانہ کی حدود میں مہتسم ولد محمد جان نامی شخص کی بھی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے دونوں واقعات پر متعلقہ تھانوں کی پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے