نواب ثناء اللہ زہری کاتمبو گرینڈ شمولیتی جلسے میں اُردو کیساتھ ساتھ اپنی مادری زبان براوی میں بھی تقریر
ڈیرہ مراجمالی (ڈیلی گرین گوادر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے تمبو گرینڈ شمولیتی جلسے میں اُردو کیساتھ ساتھ اپنی مادری زبان براوی میں بھی تقریر کی۔