ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان کے عوام کو محرومیوں کی طرف دیکھلا جارہا ہے، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پی ڈی ایم بلوچستان کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی جمعیت ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب مولانا محمد نسیم مدنی ترجمان ڈاکٹر ظفر اللہ جتک ود یگر علماء کرام قبائلی عمائدین کے ہمراہ الجمعیت ہاوس کلی چلتن رہیسانی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے جہدوجہد جاری رکھیں عوامی مسائل سے غافل نہیں ہے کلی چلتن رئیسانی ہزار گنجی میں بجلی گیس لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے بلوچستان اسمبلی کے فلور پر آوازاٹھائیں گے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان کے عوام کو محرومیوں کی طرف دیکھلا جارہا ہے پی پی ڈی ایم بلوچستان کے محرومیوں کے خاتمے کیلئے تحریک چلا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے اراکین اسبلی بلوچستان کے عوام کے حقوق کے حصول کیلئے سنجیدگی سے کردار ادا کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کی عوام جی ایم گیس کے رحم و کرم پر ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے لوگ سردیوں سے مرر ہے انہوں نے کہا کہ ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت سخت سردی میں کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کلی خزان کلی شموزی ود یگر ملحقہ علاقوں کے عوام پر گیس پریشر کی بندش سخت بحران کی شکل اختیار کر گیا ہے مولانا محمد طاہر تو حیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے فورم پر ہنگامی بنیادوں پر جی ایم گیس ارفت مدنی صدیقی سے بات کرکے انسانی بنیادوں پر کلی چلتن رئیسانی کلی خزان کلی شموزی میں گیس پریشر کو بحال کریں انہوں نے کہا کہ سخت ترین سردی کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کلی خزان کلی شموزی میں ہزاروں لوگوں کی بیمار ہونے کا خطرہ لائق ہے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما پی ڈی ایم کے بلوچستان کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کلی چلتن رئیسانی بازار کا دورہ کیا جمعیت علماء اسلام کلی چلتن رہیسانی کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی ترجمان ڈاکٹر ظفر اللہ جتک نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی کو گیس پریشر کی مشکلات کے سلسلے میں بریفنگ دی گئی رکن اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر مولانا عبدالستار مولانا عبدالرحیم مولانا محمد قسیم مولانا حافظ نقیب اللہ مولانا عبدالحمید عرف ملا مجاہد سرپرست حاجی عبد اللہ مولانا خلیل احمد مولانا مفتی محمد سلیمان حاجی محمد عمر شمشوزئی حاجی نصرالدین حاجی میر احمد مولانا عبدالاحد عبدالعلء ترین ود یگر بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے