نصیرآباد نوتال گنداواہ روڈ پر دن دھاڑے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار ویگن کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی قیمتی موبائل فونز سمیت دیگر سامان چھین کر فرار

ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر)نصیر آباد نوتال گنداواہ روڈ پر دن دھاڑے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار ویگن کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی قیمتی موبائل فونز سمیت دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے جمعہ کے روز دن دھاڑے نوتال گندواہ روڈ پر کوئٹہ سے گنداواہ آنے والی مسافر ویگن کے مسافروں سے ڈاکوؤں نے اسلحے کے زار پر لاکھوں روپے نقدی قیمتی موبائل فونز سمیت دیگر اشیاء چھین کر فرار ہوگئے واقع کے بارے میں مقامی پولیس تحقیقات کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے