بلو چستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کا کلیئر نس آپریشن

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کا کلیئر نس آپریشن، 2اہم کمانڈروں سمیت 3دہشتگر د ہلاک۔ پاک فوج کے ادا رہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں حالیہ دہشتگر دی کی کا روائیوں کے بعد سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بناء پر کیچ کے علا قے بالگتر میں کلیئر نس آپریشن کے دوران دہشتگروں کے ایک ٹھکا نے کا گھیراؤ کیا جہاں دہشتگروں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کرد ی آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں ٹھکا نے میں چھپے 3دہشتگرد کمانڈر سمیر عرف بہار،الطاف عرف لالیک اور پھلین بلوچ ہلاک ہو گئے ہلاک ہو نے ولے دہشتگرد ہو شاب، پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملوں سمیت بلو چستان بھر میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے ہلاک دہشتگروں کے ٹھکا نے سے بڑی تعداد اسلحہ اور ایمو نیشن بر آمد کر لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے