دالبندین، آوارہ کتوں نے 1 شخص کو کاٹ کرشدید زخمی کردیا
دالبندین(ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں آوارہ کتوں نے ایک شخص کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ظہورِ کالونی دالبندین کے رہائشی امان اللہ نامی شخص پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔یاد رہے کہ اس وقت دالبندین کے فیصل کالونی۔ظہور کالونی۔نبی بخش کالونی۔کلی قاسم خاں۔میں آوارہ کتوں کی بہتات سے اسکول کے طلباء و طالبات۔بوڑھے افراد۔خواتین کو پیدل چلنے میں سخت دشواریاں پیش آرہی ہے۔ٹاون کمیٹی دالبندین اس کا نوٹس لے آوارہ کتوں کو تلف کردیں انھوں نے ڈی سی چاغی سے اپیل کی ہیں اس کا نوٹس لے کر آوارہ کتوں تلف کردیں