شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت کل ہوگی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت آج ہوگی۔ 24 اپریل2021 کوگھر سے دفتر جاتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IX جناب نجیب اللہ خان کاکڑ کے رو برو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے