رجب کا چاند نظر آگیا ،شب معراج یکم مارچ کو ہو گی

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم رجب المرجب 3 فروری بروز جمعرات ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے تحت شب معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے