حب، کھڑے ٹرک میں زورداردھماکہ
لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) حب میں دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس زرائع کے مطابق رات گئے صنعتی شہر حب میں کھڑے ٹرک میں دھماکہ ہوا ا جس کے نتیجے میں میں کسی قسم کے جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت رات گئے تک معلوم نہ ہوسکی واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں