چھتر، پو لیس کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار

چھتر(ڈیلی گرین گوادر)چھتر پو لیس کی کاروائی عدالتی مفرور ملزم گرفتار کرلیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نصیرآباد رینج کیپٹن (ر)پرویز احمد چانڈیو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحئی عامر بلوچ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او چھتر ثناء اللہ بھنگر نے کاروائی کرتے ہوئے عدالتی مفرور ملزم رحمت اللہ ولد سعیدخان قوم جھکرانی کو گرفتار کرلیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے