بولان، بی بی نانی کے مقام پرٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق 15 سے زائد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بولان بی بی نانی کے مقام ٹریفک حادثہ حادثہ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ، 15 سے زائد زخمی نعشوں اور زخمیوں کو مچھ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، لیویز ذرائع بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر دو مسافر ویگنوں میں تصاد حادثہ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی نعشوں اور زخمیوں کو مچھ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، لیویز ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے