ڈیرہ اللہ یار، مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوارکو کچل دیا

ڈیرہ اللہ یار(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ اللہ یار میں مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا شہر کے وسط میں ڈیرہ مراد جمالی سے جیکب آباد جانے والی کوچ نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جسکے باعث موٹرسائیکل پر سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت ثناء اللہ چکھڑا کے نام سے ہوئی پولیس نے لاش تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کر دی اور مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے