وزیراعلیٰ بلوچستان سے میرچنگیزجمالی کی ملا قات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کی ملا قات،صوبے کے عوامی مسائل سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی نے ملا قات کی،ملا قات میں صوبے کے عوامی مسائل سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر صوبائی وزراء عبدالرحمن کھیتران،سکندر عمرانی،نومنتخب صدر بی یو جے عرفان سعید اور اعجاز سنجرانی بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے