قلات پولیس کا امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ

قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات پولیس کا امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ، تفصیلات کیمطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے و جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس قلات رینج محمد سلمان علی خان کے خصوصی احکامات کی نسبت سنیپ چیکنگ کے سلسلے میں ایس پی قلات عبدالروف بڑیچ کے ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس آئی یار محمد مینگل کی زیر نگرانی میں ایگل اسکواڈ و قلات پولیس نے امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے آج ضلع کے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ کی گئی دوران سنیپ چیکنگ میں مشتبہ افراد، مشکوک گاڑیوں مسافر، بسوں، اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی چھان بین کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے